آپ آف لائن ہیں
جمعرات17؍ذیقعد 1441ھ9؍جولائی2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

غلام مر تضیٰ بلوچ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا،جان محمد بلوچ

کراچی(پ ر) چیئرمین بلدیہ ملیرجان محمد بلوچ نے پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما،صو بائی وزیر حاجی غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ غلام مر تضیٰ بلوچ کی سیاسی و سماجی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید