• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی تنخواہوں سے 10 تا 25فیصد کٹوتی شروع کردی

اسلام آباد ( وقائع نگار )پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی10 تا 25 فیصد تنخواہوں سے کٹوتی شروع کر دی۔ ایک لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے ملازمین کی تنخواہ سے10 فیصد جب کہ دو لاکھ سے زائد تنخواہ والے ملازمین کی 20 فیصد کٹوتی کر لی گئی۔اسی طرح تین لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے پی آئی اے ملازمین کی 25فیصد کٹوتی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاون کیوجہ سے ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے
تازہ ترین