• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری تنخواہ پر چیف اکانومسٹ تعینات کرنیکی تیاری، کابینہ نے سپیشل پروفیشنل پے سکیل کی منظوری دیدی

بھاری تنخواہ پر چیف اکانومسٹ تعینات کرنیکی تیاری


اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) بھاری بھر کم تنخواہ پر چیف اکانومسٹ تعینات کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ ذ رائع کے مطا بق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت منصوبہ بندی کی سمری منظور کرلی ہے۔ وفاقی کابینہ نے چیف اکانومسٹ کیلئے سپیشل پروفیشنل پے سکیل کی منظوری دیدی ہے۔ چیف اکانومسٹ کیلئے ایم پی ون کو سپیشل پروفیشنل پے سکیل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ سکیل میں تبدیلی بھاری تنخواہ پر چیف اکانومسٹ کی تعیناتی کیلئے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین