• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا ہے کہ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کیا ہے ۔

کورونا کے خلاف مہم کے بعد اب علاج میں بھی پولیس اپنا کردار ادا کررہی ہے ۔

ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے جن مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا ان کو وینٹی لیٹرز پر شفٹ کرنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئی ہے۔

تازہ ترین