• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ اجلاس کے پیش نظر پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا معاملہ موخر

لاہور ( آن لائن ) پنجاب کے جاری بجٹ اجلاس کے پیش نظر پنجاب کی صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا معاملہ بجٹ کے پیش کئے جانے تک موخر ہوگیا ہے،دورہ لاہور کے موقع پر صوبائی کابینہ میں رد و بدل کے امکانات ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد صوبائی کابینہ میں رد و بدل سے متعلق رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو موصول ہوچکی ہیں۔ حکومت ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے۔
تازہ ترین