• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بھر میں 31 دسمبر کوٹیکس و کسٹم دفاتر رات گئے کام کرینگے

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محصولات کی بروقت اور مؤثر وصولی کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق ملک بھر میں بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر (ایل ٹی اوز)، میڈیم ٹیکس پیئرز آفسز (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس آفسز (سی ٹی اوز) اور ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) مالی سال کے اختتام کے پیش نظر بدھ 31 دسمبر 2025 کو دفاتر میں توسیع شدہ اوقاتِ کار نافذ ہوں گے اور ٹیکس، ڈیوٹیز اور دیگر واجبات کی وصولی کے لیے رات 10 بجے تک کام کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید