• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین این ڈی ایم اے ،اہلخانہ اورد فتری اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ‏چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل، اہلخانہ اور دفتر کےسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ‏لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کےایک رشتہ دار کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جسکے بعد وہ دفترنہیں آرہے تھے، تاہم اب ‏چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل پیر سے دفتر کوجوائن کریں گے۔
تازہ ترین