جاپان میں مقیم پاکستانی مشکل میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں: رہنما پی پی شاہد مجید
پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانی مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں، یہی ہماری اصل طاقت ہے، ہم سب ایک خاندان کی مانند ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک رہنا ہماری ذمہ داری ہے۔