اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فائرنگ سے امدادی تنصیبات متاثر ہوئیں۔
لندن میں ایوان فیلڈ کے باہر دو نقاب پوش افراد نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔
امریکا کی سابق صدر کاملہ ہیرس نے غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رُکوانے میں کوتاہی کا اعتراف کر لیا۔
مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ کیا، سرکاری عمارتوں، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی، وزارت تعلیم سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔
عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں کئی ٹینکر اور دیگر اشیاء ادھر ادھر بکھری تیرتی نظر آرہی ہیں۔
فیفا نے دنیا بھر میں فٹبال کی ترقی کے لیے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنالیا، 211 رکن ممالک کو فی کس ڈھائی کروڑ ڈالر تک فنڈز فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور میں تعینات قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملکہ سوتھیدا کے پاس باقاعدہ کمرشل پائلٹ کا لائسنس موجود ہے اور وہ اب تک مختلف طیاروں میں تقریباً 1,190 گھنٹے پرواز کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو تحویل میں لے لی، نواز شریف کی گاڑیوں کے ساتھ یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
کمیٹی اسکول کی عمارت کی ساخت اور تعمیراتی معیار کا جائزہ لے گی۔
دھروو راٹھی نے کہا کہ ’’ دوستو ایک ذہنی بیماری کا مریض مینٹل اسپتال سے بھاگ نکلا ہے، اس نے کیس رپورٹ کرنا تھا اگر یہ مریض آپ کو کہیں بھی دکھے تو بتانا مجھے۔
ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
پرامیلا جے پال نے بھارتی حکومت کی جانب سے 13 کروڑ افراد کے نام ووٹر لسٹوں سے خارج کرنے کے اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کردیا۔
صرف بین الاقوامی قانون ہی نہیں، بلکہ امریکی قانون بھی سیاسی رہنماؤں کو اشتعال انگیز بیانات سے گریز کا پابند بناتا ہے: ناوی
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔