• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں مویشی منڈیوں کیلئے مقامات کی نشاندہی

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں مویشی منڈیوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کردی ہے۔

لاہور میں عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیوں کے لیے 12 پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان میں کاہنہ، لکھوڈیر، شاہ پور کانجراں اور سگیاں کے مقامات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

اس ضمن میں ڈپٹی کمیشن لاہور نے کہا کہ زیادہ مویشی منڈیاں لگانے کی تجویز کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

ڈپٹی کمیشن لاہور نے کہا کہ لاہور میں مویشی منڈیوں کے پوائنٹس زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین