• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن معمار، نامعلوم شخص کی تین روز پرانی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار سے 2سے3 روز پرا نی نا معلوم شخص کی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی ،پولیس کے مطابق لاش فوری شنا خت نہیں ہوسکی ،پولیس نے ضابطے کی کاروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی ۔

تازہ ترین