راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کے ملازمین کے خلاف انکوائری کے لئے ڈی آئی جی طارق محمودخان بابرراولپنڈی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب جیل خانہ جات کے ڈی آئی جی انسپکشن طارق محمودخان بابر بدھ کی رات راولپنڈی پہنچ گئے جہاں وہ اڈیالہ جیل کے ملازمین کے خلاف خفیہ ادارے کی بھیجی گئی رپورٹ پراسیروں سمیت مختلف افرادکے بیانات ریکارڈکریں گے۔