فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو
فرانسیسی صدر میکرون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق شاہی محل پہنچنے پر سعودی ولی عہد نے فرانسیسی صدر کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔