• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عروج ممتاز کی ڈینٹسٹری کی بھی پریکٹس جاری

چیف سلیکٹر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم عروج ممتاز کا کہنا ہے کہ وہ اِن دنوں ڈینٹسٹری کی بھی پریکٹس کر رہی ہیں ۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی روایت کے ساتھ ڈینٹل کلینک پر پریکٹس جاری ہے، پی پی ای ( پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹ ) کٹ پہن رکھی ہے ، لوگوں کی حفاظت پہلی ترجیح ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز پیشے کے لحاظ سے ڈینٹسٹ بھی ہیں۔

تازہ ترین