• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل (بدھ) شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا یہ 23واں اجلاس ہو گا۔

تازہ ترین