صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی تو امریکا کو اس کے دفاع میں آتا ہی کیوں: خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیات اللّٰہ علی خامنائی نے کہا ہے کہ ایران میں سیاسی و فکری اختلاف کے باوجود لوگ اسرائیلی اورامریکی جارحیت کے خلاف متحد رہے، اور اسرائیلی ریاست اگر اپنا دفاع کستی تو امریکا اس جنگ میں آتا ہی کیوں؟