کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے عالمی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ جو ایک سال کے لئے ملتوی کردی گئی تھی ستمبر میں بحال ہوجائے گی۔
تقریب میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کارروائی، عالمی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی و سلامتی کی صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور صحافت کو درپیش نئے چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جہاں یہ برقی زینے درست حالت میں موجود ہیں، وہاں بھی انہیں چلایا ہی نہیں جارہا
یوکرین سے جاری جنگ کے دوران روس کے صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا۔
امریکی میڈیا پر جاری ایک خبر کی تردید کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایگزیوس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی غلط خبر کو ہٹائے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔
پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم لیڈر کی جانب سے دی گئی شرائط پر عمل در آمد لازمی ہے۔
عراق نے امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر جمعہ سے ایران کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حادثے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا زخمی ہوئے، پولیس نے لڑکی کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ ’بہت جلد‘ جیت لے گا اور تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی۔