• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، نجی ٹی وی کی بندش کیخلاف حکم امتناعی میں 15جولائی تک توسیع

لاہور (خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سےنجی ٹی وی24نیوز کی بندش کیخلاف حکم امتناعی میں 15جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے پیمرا کے وکیل کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کی جانب سے لائسنس بحالی کی درخواست پر سماعت جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کی ۔ نجی نیوز نیٹ ورک نے پیمرا کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔

تازہ ترین