آپ آف لائن ہیں
اتوار18؍ذی الحج 1441ھ 9؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فرزند علی راٹھور کی وفات پر وٹفورڈ کمیونٹی فورم کا اظہار دکھ

وٹفورڈ( نمائندہ جنگ) وٹفورڈ کمیونٹی فورم کے چیئرمین امجد امین بوبی، چوہدری محمد افسر،شفقت اقبال تبسم، کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس بٹ ، مرزا عاصم، فرنٹ وٹفورڈ برانچ کے صدر سید جاوید ،سعید چوہدری ، نواز مجید ،شیراز خان، حاجی محمد منیر ،انجینئر عثمان علی خان ،حاجی عبدالحلیم ، نجیب اللہ ، ظہیر الدین ،شیخ محمد اسلم ،ذوالفقار احمد ، مبارک کبیر ، حمید بٹ ،ظفر راٹھور،سید ظل حسن شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے ضلع کوٹلی کی ممتا ز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر بلدیہ ضلع کوٹلی فرزند علی راٹھور کی وفات پر انتہائی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے ۔مرحوم ایوب راٹھور کے بھائی تھے، ایوب راٹھور دو ہفتےقبل لوٹن میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے تھے ۔ ان تمام رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔آمین
یورپ سے سے مزید