• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیسنڈا آرڈن کی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں اچانک انٹری


نیوزی لینڈ کی ہر دلعزیز وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے ملکی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں انٹری دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

اپنی ویڈیوز میں جیسنڈا آرڈن کی نقل کرنے والی نیوزی لینڈ کی معروف کامیڈین Melanie Bracewell نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اچانک انٹری دی۔

ویڈیو میں میلینی کہتی ہیں کہ انہیں اپنے مداحوں کیساتھ سیلفی لینا بہت پسند ہے، جس کے بعد جیسنڈا آرڈن اچانک سے ویڈیو میں ان کی مداح کے طور پر سامنے آتی ہیں۔

تازہ ترین