• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم آج عائد ہوگی

جج اعظم خان کی دیگرمقدمات میں مصروفیات کے باعث آج کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

تازہ ترین