• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :نو جو ان کی تیزاب پی کر خود کشی کی کوشش

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی ۔ تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ مرالہ روڈ راول کھوکھر کے رہائشی23سالہنو جوان  نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرواش روم کی صفائی میں استعمال ہونے والا تیزاب پی کر خود کشی کی کوشش کی،ریسکیو نے  مریض کو طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
تازہ ترین