• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر کیانی اور بریگیڈئر اعجاز قمر کا عید پر کنٹو نمنٹ بو رڈ دفتر کا دورہ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) رکن قومی اسمبلی عا مر محمو د کیا نی نے عیدالاضحٰی کے موقع پر کنٹو نمنٹ بورڈ راولپنڈی دفتر کا دورہ کیا اور کنٹرو ل رو م کا جا ئز ہ لیا، بہتر ین ڈیجیٹل سسٹم سے تما م علا قو ں کی مانیٹرنگ، آلا ئشو ں کو بر وقت ٹھکا نے لگانے اور شہریوں کی شکا یت کے فو ری ازا لہ پر ایگز یکٹیو آفیسر اورکینٹ انتظا میہ کی تعر یف کی اور عملہ کے جذبے کو سرا ہا ،دریں اثناء صدرکنٹو نمنٹ بو رڈ بر یگیڈ ئیر اعجا ز قمر کیا نی نے کینٹ کے مختلف علا قو ں گو المنڈی، صدر، 22نمبر، ٹینچ بھا ٹہ، کا مرا ن ما رکیٹ،ویسٹر یج،مصریا ل روڈ،رینج روڈ، کا دو رہ کیا۔
تازہ ترین