• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس کے جوان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ڈی آئی جی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک آفس میں یوم شہداء کی مناسبت سے فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے بلڈ کیمپ کاانعقاد کیا گیا ہے، اس بلڈ کیمپ میں ٹریفک پولیس کے افسران و جوان تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے لئے خون کے عطیات دیئے، یوم شہداء کے موقع پر ٹریفک پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ٹریفک پولیس کے افسران و جوان ملک و قوم کی خاطر ہمیشہ کی طرح کسی بھی قسم کی قربا نی سے دریغ نہیں کریں گے۔

تازہ ترین