لاہور ( خبرنگارخصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں صاف پانی کو محفوظ بنانے اور ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے سے متعلق کیس میں عدالت کے روبر چیئرمین ماحولیاتی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی جانب سے رپورٹ جمع کروادی گئی صاف پانی کو محفوظ بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی بطور چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن منظوری کے بعد رپورٹ جمع کروائی گئی۔