• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین رکنی کارچور گینگ گرفتار، 10مسروقہ گاڑیاں برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے کار چوری میں ملوث بین الصوبا ئی با سط عرف با سطا گینگ کے تین ملزم گرفتار کرکے 10 مسروقہ گا ڑ یا ں برآمد کر لیں۔ابتدائی تفتیش کے دوران کا ر چور گروہ نے جڑ واں شہر وں سے گا ڑ یا ں چوری کر کے خیبر پختو ن خو ا میں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزمان میں شہا ب، محمد رمضا ن عرف حاجی اور با سط عر ف با سطا شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے تھا نہ مارگلہ، کورال، رمنا ، ترنو ل، کر اچی کمپنی، انڈ سٹر یل ایر یا، تھا نہ منگلا کینٹ کی مسروقہ گاڑیاں بر آمد کرلی گئیں۔
تازہ ترین