عیدالفطر پر کشمیر اور فلسطین کےلیے خصوصی دعائیں کی جائیں، پروفیسر راجہ ظفر خان
برطانیہ میں لوٹن انٹر فیتھ تنظیم کے چئیرمین پروفیسر راجہ ظفر خان نے عیدالفطر کے موقع کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے برطانوی مسلمانوں بالخصوص پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے لیے یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔