انفلوئنسر نے چھوٹے سے فلیٹ میں چہل قدمی کر کے 14 کلو وزن کم کرلیا
بھارت سے تعلق رکھنے والے فٹنس انفلوئنسر امبیکا ساگر نے اپنے دو بیڈ روم والے فلیٹ کے اندر ہی روزانہ 20,000 قدم چلنے کی عادت اپنا کر 14 کلوگرام وزن کم کرنے کی دلچسپ کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔