• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اب بھی ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے ، انضمام الحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم اب بھی انگلینڈ سے زیادہ بہتر ہے اور سیریز جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ٹیم متوازی اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ لائن بکھرنے پر بولرز دباؤ کا شکار ہوگئے تھے جب آپ مشکل مرحلے سے گزر رہے ہوں تو ٹیم کی باڈی لینگویج تبدیل نہیں ہونی چاہیے۔

تازہ ترین