• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلاروس، دھاندلی کیخلاف پرتشدد مظاہرے، اپوزیشن رہنما ملک سے فرار

کراچی (نیوز ڈیسک) بیلاروس میں انتخابی دھاندلی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد بیلاروس کی اپوزیشن رہنما ملک سے فرار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ حکومت کے ساتھ ایک مبینہ ڈیل کے تحت پڑوسی ملک لیتھوینیا پہنچ گئیں۔
تازہ ترین