• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی (جنگ نیوز )عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا نے وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط میں بابری مسجد کے لیے 5ایکڑ ذاتی زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ممتاز شاعر کاکہنا تھا کہ حکومت کی فراہم کردہ زمین دور ہے وہاں اسپتال جبکہ میری شہر میں موجود زمین پر بابری مسجد تعمیر کی جائے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اردو ادب کے عہد حاضر کے ممتاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک خط میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے رائے بریلی میں دریا کنارے اپنی 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے۔

تازہ ترین