• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لسبیلہ میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق


کراچی کے علاقے لسبیلہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول عمران اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا تھا، ملزمان نے صرف عمران کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

کراچی پولیس اہلکاروں کی ’غلط فہمی‘، فائرنگ سے شہری جاں بحق

ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین