• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراگ (جنگ نیوز) ہالینڈ کی تیسری سیڈ ایلیزی مرٹینز نے اطالوی پلیئر کمیلا جورجی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر پراگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ جبکہ جمہوریہ چیک کی کرسٹینا پلسکووا نے کروشیا سے تعلق رکھنے والی پیٹرا مارٹچ کو زیر کیا۔ قبل ازیں عالمی نمبر دو رومانیہ کی سائمونا ہالیپ نے سخت جدوجہد کے بعد غیرمعروف حریف پولونا ہرکوچ کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

تازہ ترین