آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سچل میں مبینہ پو لیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2فرار ہو گئے ، پولیس نے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ، پولیس کے کے مطابق 3 ڈاکو شہری سے نقدی اور موباءل فون چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ،ڈاکوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا،جبکہ 2ڈاکو لوٹی ہو ءی رقم و موبائل فون لے کر فرار ہو گئے،زخمی ڈاکو اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا،پولیس نے ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول او ر سمن آباد تھانے کی حدود سےچوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

اہم خبریں سے مزید