• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرانشاہ، سکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دھماکا ‘2اہلکار زخمی

میرانشاہ (نمائندہ جنگ) رزمک میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دھماکا سے دو اہلکار زخمی ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق رزمک مہاجر بازار کے ساتھ قائم سکیورٹی فورسز چوکی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سپاہی اعظم اور لانس نائک عابد زخمی ہوگئےجن کو فوری طور پر طبعی امداد کے لئے رزمک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین