• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ،اسلام آباد،(سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں ڈاکوئوں اور پولیس میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو اور کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔پولیس نے زخمی ڈاکو کوگرفتارکرلیا۔دریں اثناءتھا نہ شالیمار کے علا قے ایف ٹین مرکز میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے
تازہ ترین