• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمان آج کل شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان آج کل شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں۔

شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان نے ہمیشہ حکومت میں رہنےکیلئے دھاندلی کا ساتھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ طاقت کےحصول کیلئے فضل الرحمان ہر اوچھا ہتھکنڈا استعمال کر رہے ہیں۔

تازہ ترین