• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد( جنگ نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے، ان ذخائر سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔تیل اور گیس کی یہ دریافت خیبر پختونخواہ کے کوہاٹ میں توغ بالا کنویں سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین