• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، فردوس شمیم نقوی


پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں کہ یہ بات واضح ہے کہ کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔

یہ بات ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہی۔

انہوں نے کہا کہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے مسئلے کو سمجھنا ضروری ہے، یہ بات واضح ہے کہ کراچی کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

کراچی میں اس وقت کوئی فعال ماسٹر پلان نہیں ہے: فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی کے ساتھ زیادتی ختم ہونی چاہیے، شہر کو چلانے والے سارے ادارے غیر فعال نظر آ رہے ہیں۔

تازہ ترین