• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر پیوٹن پر اپوزیشن رہنما کو زہر دینے کا الزام

ماسکو ( نیوزڈیسک) روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قریبی ساتھی نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر پیوٹن ہی وہ شخصیت ہیں جو روسی حکومت کے ناقد کو مبینہ طور پر زہر دینے کے احکامات جاری کر سکتے ہیں جب کہ کریملن حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن الیکسی نوالنی کے بیمار ہونے کے حوالے سے کسی بھی طرح ملوث نہیں ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے بھی اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک یہ ہی واضح نہیں ہوا کہ الیکسی نوالنی کو واقعی زہر دیا گیا تھا۔
تازہ ترین