ایشیائی ترقیاتی بینک 2035 تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70 ارب ڈالر فراہم کریگا
ایشیائی ترقیاتی بنک نے خطے میں پاور گرڈز اور بجلی کی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیا۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی 2035 تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کے لیے 70 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔