نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارتی حکومت نے لداخ کے معاملے پر چین سے کشیدگی میں اضافے کے باعث مزید 118ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی جن میں بھارت بھر میں مشہور گیم پب جی بھی شامل ہے۔
ان امتحانات میں 243 امیدوار اے ون گریڈ، 1202 اے گریڈ، 2262 بی گریڈ، 3879 سی گریڈ، 4071 ڈی گریڈ میں اور 317 امیدوار ای گریڈ میں کامیاب قرار پائے۔
بھارت کے نامور اداکار دھنوش کی کونسی بات ہے ، جس نے انٹرنیٹ صارفین کو شک میں ڈال دیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن نہ ملی۔
اسپین نے اسرائیل اور روس پر عالمی کھیلوں میں پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے ساتھویں میچ میں عمان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق مکیش کماری اور مانارام کی دوستی گزشتہ سال اکتوبر میں فیس بک پر ہوئی تھی، جو جلد ہی رشتے میں بدل گئی۔
برطانیہ نے لندن میں متعین روسی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر لیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دوستی کا عملی ثبوت اور علاقائی ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات کے 59 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا ہے، جی بی میں جنگلات کی اچھی صورتحال نہیں ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء کے دوران افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا نے فرنٹ لائن پر لڑ کر باقی ملک کو دہشت گردی کے ناسور سے محفوظ رکھا۔
پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
پاکستان کی معروف و ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین نے لڑکیوں کے موٹاپے سے متلعق تبصرے کرنے پر رشتہ کروانے کے لیے شہرت رکھنے والی میڈیا پرسنیلیٹی مسز خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔