• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کے پائوں میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث فریکچر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری کے پائوں میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث فریکچر ہوگیا، ڈاکٹر وں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں فریکچر ہوگیا۔ جس کے باعث ان کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ فریکچر کی وجہ سے انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے۔ڈاکٹر نے بلاول بھٹو زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے انھوں نےکراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

تازہ ترین