• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں بڑے شاپنگ مالز کورونا کے پھیلائو کا سبب بن سکتے ہیں

دبئی (جنگ نیوز) دبئی میں بڑے شاپنگ مال کورونا کے پھیلائو کا سبب سکتے ہیں۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ شاپنگ مال تعمیر کرتے ہوئے اس بات کا خیال نہیں رکھا گیا کہ وبا کی صورت میں اس سے کس طرح نمٹا جائے، اخبار نے درجنوں شاپنگ مال اور سپر مارکیٹس کے رقبے بتاتے ہوئے کہا ہے ان میں کورونا وائرس کے پھلاؤ کا زیادہ اندیشہ ہے۔  

تازہ ترین