• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات اسرائیل تعلقات کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے


متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہونگے۔

وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا اعلان بھی صدر ٹرمپ نے تیرہ اگست کو وائٹ ہاؤس سے کیا تھا۔

تازہ ترین