• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں بارش کے سبب سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔

شہر کے فائر ڈیپارٹمنٹ کو پانی میں پھنسے لوگوں کی جانب سے امداد کیلئے دو درجن سے زائد کالز موصول ہوئیںجس کے بعد پانی میں پھنسے لوگوں کو کشتیوں کی مدد سے نکالا گیا۔

واضح رہے کہ امریکی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سےمتعلق پہلے ہی وارننگ جاری کر رکھی تھی۔

تازہ ترین