• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، خاتون کو ہراساں کرنے پر 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد، خاتون کو ہراساں کرنے پر 5 ملزمان گرفتار


کراچی (جنگ نیوز) اسلام آباد پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے 5افراد کو گرفتار کر کے ان کی گاڑی قبضے میں لے لی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7میں خاتون کو ہراساں کرنے والوں کیخلاف پولیس نے بروقت کارروائی کی۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کیا۔

تازہ ترین