• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض چوہان کا شہباز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ

کراچی (جنگ نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے موٹروے واقعہ سے متعلق بیان پر شہباز شریف سے بطور رکن قومی اسمبلی اور قائد حزب اختلاف مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹر وے زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیئے تھی، الٹا اپنی دروغ گوئی، کم عقلی اور بےسروپا بیان سے قائد حزب اختلاف نے قوم کو مایوس کردیا۔

تازہ ترین