• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری پر اپنی ہی جماعت کے سینیٹر فیصل جاوید کی تنقید

فواد چوہدری پر اپنی ہی جماعت کے سینیٹر فیصل جاوید کی تنقید  


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری کو ان کی اپنی ہی جماعت کے رہنماءسینیٹر فیصل جاوید نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔

ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی، پولیس کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔

فواد چوہدری کے بیان پر فیصل جاوید نے کہا کہ فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں وہاں زیادتی کے واقعات کم ہوتے ہیں۔

تازہ ترین