بھارت: کوئی مدد کرنے نہیں آیا، شہری بیوی کی لاش موٹرسائیکل پر باندھ کر لے جانے پر مجبور
امیت یادو اپنی بیوی گیارسی کے ساتھ 9 اگست کو ناگپور کے علاقے لونارا سے کرنپور جا رہا تھا کہ راستے میں مورپھٹا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس سے گیارسی سڑک پر گر گئی۔